مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ مزید 2 نوجوان شہید

سری نگر – مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت میں مزید 2 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پونچھ میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کیا۔ جس کے دوران داخلی اور خارجی راستے بند جب کہ موبائل اور انٹرنیٹ سروس منقطع کردی گئی۔ جارحیت … مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری؛ مزید 2 نوجوان شہید پڑھنا جاری رکھیں